Search results
Saved words
Showing results for "monte"
Urdu words for monte
monte के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ताश का हसपानवी जुआ, जिसमें कोई एक खिलाड़ी शर्त लगाता है कि उसका एक पत्ता दूसरों के पत्तों के रंग से पहले मेल खा जाएगा
monte کے اردو معانی
اسم
- تاش کا ہسپانوی جُوا، جس میں کوئی ایک کھلاڑی شرط لگاتا ہے کہ اس کا ایک پتّا دوسروں کے پتّوں کے رنگ سے پہلے میل کھا جائے گا
Related searched words
monte carlo method
شماریات: عمل مانٹی کارلو، اِدھر اُدھر سے چنے ہوئے نمونوں یا بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا [ مونا کو کے قمار بازی کے لیے مشہور شہر کے نام پر].
montessori
چھوٹے بچوں کی تعلیم کا ایک طریقہ جس میں رسمی طریق تعلیم کے برخلاف قدرتی دلچسپیوں اور کھیل تماشوں کے ذریعے تعلیم دی جاتی ہے [ موجد اطالوی خاتون ماریا مونٹی سوری م: ۱۹۵۲ء کے نام پر].
munta'ish
زوال کے بعد اپنے پانو پر کھڑا ہونے والا ؛ (طب) بیماری سے صحت پانے والا ، سستی کے بعد چستی کی طرف مائل ، جوش یا اُمنگ سے اُبھرنے والا ۔
muntazi'a
(عروض) مسدس الارکان پانچ بحور (سریع ، جدید ، قریب ، خفیف ، مشاکل) پر مشتمل ایک دائرے کا نام ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (monte)
monte
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone