تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْجِزَہ" کے متعقلہ نتائج

عِوَض

تاوان ، جرمانہ, پاداش, مکافات

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عِوَضِ خِدْمَت

قائم مقام، اصل آدمی کی جگہ کام کرنے والا

عِوَض دینا

جزا دینا، اجر دینا، معاوضہ دینا

عِوَض لینا

انتقام لینا، بدلہ لینا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

عِوَض کَرنا

بدلہ چکانا ۔

عِیوَض لینا

معاوضہ لینا.

عِوَض مُعاوَض

ادل بدل ، معاوضہ ، بدلا سدلا ، باہم الٹا پلٹی

عِوَض نِکالْنا

بدلہ لینا ۔

عِوَض میں دینا

معاوضہ میں دینا ، اجر میں دینا ، جزا میں دینا ، بدلہ میں دینا ۔

عِوَض ما عِوَض گِلَہ نَدارَد

رک : عوض معاوضہ گلہ ندارد ۔

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

عِوَضی مَعَاشْ مَذْہَبی

مدد معاش جومستقل مذہبی کارکن کی غیر حاضری میں (عارضی طور پر) دوسرے کو تفویض کی جائے

اِوَز

بطخیں ، مرغابیاں

بَہ عِوَض

(کسی دوسری چیز یا بات کے) بجائے، بدلے میں، جگہ پر، کے بدلے، کی جگہ

ہِبَہ بِالعِوَض

برائے نام قیمت یا عوض لے کر دی جانے والی ملکیت ، معاوضے سے مشروط ہبہ ۔

ہِبَہ بِشَرطِ العِوَض

ہبہ بالعوض کی ایک قسم جس میں معاوضہ بطور شرط کے ہوتا ہے ، ہبہ بالعوض ۔

ہِبَہ بَشَرطِ عِوَض

رک : ہبہ بشرط العوض ۔

خُون کا عِوَض

قصاص ، انتقام ۔

ہِبَہ بِلا عِوَض

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَہ نامَہ بالعِوَض

ہبہء بالعوض (رک) کی دستاویز ۔

ہِبَہِ نامَہِ بِلا عِوَض

ہبہء بلا عوض (رک) کی دستاویز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْجِزَہ کے معانیدیکھیے

مُعْجِزَہ

mo'jizaमो'जिज़ा

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: مُعْجِزَاْتْ

مادہ: عِجْز

اشتقاق: عَجَزَ

مُعْجِزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو، وہ کام کرنا جو انسانی قوت سے باہر ہو
  • عاجز کردینے والا، وہ کام جو انسانی طاقت سے باہر ہو، قانون قدرت سے بڑھ کر واقعہ
  • (مجازاً) کرشمہ، کرامت وغیرہ

    مثال - پا گل آدمی کو ٹھیک کر کے بزرگ فقیر نے معجزہ کر دیا

English meaning of mo'jiza

Noun, Masculine, Singular

  • a miracle (performed by a prophet)
  • in contradistinction to karamat, which is a miracle performed by a saint, or righteous man not claiming to be a prophet

    Example - Pagal aadami ko thik kar ke buzurg faqir ne mujiza kar diya

मो'जिज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह चमत्कार जो पैग़ंबर दिखाए, वह काम जो मानव-शक्ति से परे हों
  • ( लाक्षणिक) करिश्मा, करामत

    उदाहरण - पागल आदमी को ठीक करके बुज़ुर्ग फ़क़ीर ने मुजिज़ा कर दिया

مُعْجِزَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْجِزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْجِزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone