تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحْتاط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْتاط کے معانیدیکھیے
مُحْتاط کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جو بہت احتیاط برتے، ہوشیار
- احتیاط کیا ہوا، احتیاط سے کیا ہوا
شعر
بہت محتاط ہو کر سانس لینا معتبر ہو تم
ہمارا کیا ہے ہم تو خود ہی اپنی رد میں رہتے ہیں
مجھ کو یہ محتاط اخلاص نظر اچھا لگا
اس کی دزدیدہ نگاہوں کا سفر اچھا لگا
لوگ محتاط ہیں رویوں میں
قربتوں میں بھی فاصلہ ہے یہاں
English meaning of mohtaat
Adjective
मोहतात के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सतर्क, सावधान, बहुत सोच कर निर्णय लेने वाला, एहतियात करने या रखने वाला
- सतर्क किया हुआ, सतर्कता के साथ
مُحْتاط کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحْتاط)
مُحْتاط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔