تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحتاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحتاج کے معانیدیکھیے
مُحتاج کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ۱۔ ضرورت مند ، حاجت مند ، خواہش مند ، خواہاں ، طلب گار ، متقاضی ۔
- ۲۔ دوسرے کا ہاتھ تکنے والا ، دست نگر ، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے والا ۔
- ۳۔ غریب ، مفلس ، نادار نیز بھکاری ، فقیر ، منگتا ۔
- ۴۔ ناقص الخلقت ، وہ شخص جس کے کسی عضو میں نقص آگیا ہو ؛ جیسے : لنگڑا ، لولا ، اندھا ۔
- ۵۔ پابند ، وابستہ ، منحصر ، موقوف
وضاحتی ویڈیو
شعر
میری عیار نگاہوں سے وفا مانگتا ہے
وہ بھی محتاج ملا وہ بھی سوالی نکلا
ایک دن وہ تھا کہ گلشن میں بسر ہوتی تھی
آج دو پھول کو محتاج ہے تربت میری
مرا محتاج ہونا تو مری حالت سے ظاہر ہے
مگر ہاں دیکھنا ہے آپ کا حاجت روا ہونا
English meaning of mohtaaj
Adjective, Masculine
- beggar, cripple, dependent, wanting, poor, needy, indigent, in want
मोहताज के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- दरिद्र, कंगाल, ज़रूरतमंद, इच्छुक, धनहीन, निर्धन, ग़रीब, फ़क़ीर, मंगता, आश्रित, दूसरे का हाथ ताकने वाला, ज़रूरतमंद, अभाव वाला, जिस के पास कुछ न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحتاج)
مُحتاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔