تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحتاج" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اَشْرَفی

طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرف الاَشْراف

شرفا میں اعلیٰ و برتر، شریفوں میں منتخب

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفِیوں کا توڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحتاج کے معانیدیکھیے

مُحتاج

mohtaajमोहताज

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: حَوَجَ

مُحتاج کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ۱۔ ضرورت مند ، حاجت مند ، خواہش مند ، خواہاں ، طلب گار ، متقاضی ۔
  • ۲۔ دوسرے کا ہاتھ تکنے والا ، دست نگر ، دوسروں کے رحم و کرم پر جینے والا ۔
  • ۳۔ غریب ، مفلس ، نادار نیز بھکاری ، فقیر ، منگتا ۔
  • ۴۔ ناقص الخلقت ، وہ شخص جس کے کسی عضو میں نقص آگیا ہو ؛ جیسے : لنگڑا ، لولا ، اندھا ۔
  • ۵۔ پابند ، وابستہ ، منحصر ، موقوف

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of mohtaaj

Adjective, Masculine

  • beggar, cripple, dependent, wanting, poor, needy, indigent, in want

मोहताज के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • दरिद्र, कंगाल, ज़रूरतमंद, इच्छुक, धनहीन, निर्धन, ग़रीब, फ़क़ीर, मंगता, आश्रित, दूसरे का हाथ ताकने वाला, ज़रूरतमंद, अभाव वाला, जिस के पास कुछ न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحتاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحتاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone