تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہر خاموشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہر خاموشی کے معانیدیکھیے
مُہر خاموشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔
شعر
خدایا عشق میں اچھی یہ شرط امتحاں رکھ دی
لگا کر مہر خاموشی مرے منہ میں زباں رکھ دی
خلش دل میں جگر میں درد لب پر مہر خاموشی
یہ صورت ہے تو پھر مجھ کو بھلا آرام کیا ہوگا
لبوں پر مہر خاموشی ہے آنکھیں ڈبڈبائی ہیں
اثر انداز اپنی بے زبانی لے کے آیا ہوں
English meaning of mohr-e-KHaamoshii
Noun, Feminine
- seal of silence
मोहर-ए-ख़ामोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मौन, चुप्पी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہر خاموشی)
مُہر خاموشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔