تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہلَت کے معانیدیکھیے
مُہلَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
کسی کام کے انجام دینے کے لیے وقت یا موقع، وقفہ، ڈھیل، وقت، فرصت
مثال - حضرت امام حسین علیہ السلام نے کوفیوں سے مہلت ایک رات کی چاہی - بغیر ایک دم نیں ہے تجھ ہیچ کارجو مہلت اسے ہے تو فرصت شمار (۱۶۴۹ ، خاور نامہ ، ۱۳۰)
شعر
مسلسل حادثوں سے بس مجھے اتنی شکایت ہے
کہ یہ آنسو بہانے کی بھی تو مہلت نہیں دیتے
یہ جو مہلت جسے کہے ہیں عمر
دیکھو تو انتظار سا ہے کچھ
پھر کھو نہ جائیں ہم کہیں دنیا کی بھیڑ میں
ملتی ہے پاس آنے کی مہلت کبھی کبھی
English meaning of mohlat
Noun, Feminine
-
a delay granted for an appointed time or term, notice of, or provision or preparation made for, any approaching event, time, leisure, deferring, retarding, delay, procrastination, dilatoriness, respite, intermission, cessation
Example - Hazrat Imam Hussain Alaihissalam ne Kufiyon se mohlat ek raat ki chahi - Ain waqt par aur muqarrara muhlat ke andar kaam se faraghat hasil karo
मोहलत के हिंदी अर्थ
مُہلَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہلَت)
مُہلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔