تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحْکَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْکَم کے معانیدیکھیے
مُحْکَم کے اردو معانی
اسم، صفت
- پکا، پائیدار، مضبوط، مستحکم، ثابت قدم
- (قرآن مجید کی وہ آیت) جس کے معنی صریح ہوں، جس کا مطلب صاف ہو
- (تجارت) تجارتی مال خصوصا کپڑے کے اچھے برے کی جانچ اور اس کی قسم مقرر کرنے والا پرکھیا، مقیم
- (فقہ) وہ جسے حکم بنایا گیا ہو، پنچ، حکم، ثالث
شعر
پاس پندار طبیعت دل اگر رکھ لے تو کیا
ہے وجود درد محکم ضبط غم کر لے تو کیا
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
English meaning of mohkam
Noun, Adjective
- clear, incontrovertible, perspicuous, unambiguous, unequivocal
- (The verse of the Qur'an) whose meaning is clear,
- Commercial goods, especially the testing of good and bad fabrics and its type-testing, resident
- strong, firm, fortified, lasting, unshakeable, stable, solid, compact
मोहकम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- पक्का, चिरस्थायी, मज़बूत, टिकाऊ, निश्चित, अटल
- (क़ुरआन मजीद की वह आयत) जिसका अर्थ स्पष्ट हो , जिसका मतलब साफ़ हो
- (व्यापार) व्यापारिक माल विशेषकर कपड़े के अच्छे-बुरे की जाँच और उसका वर्ग निर्धारित करने वाला पारखी, निवासी
- (धर्मशास्त्र) वह जिसे आदेश बनाया गया हो, पंच, आदेश, मध्यस्थ
مُحْکَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحْکَم)
مُحْکَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔