تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَبَّت میں جان سے جانا" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَبَّت میں جان سے جانا کے معانیدیکھیے

مُحَبَّت میں جان سے جانا

mohabbat me.n jaan se jaanaaमोहब्बत में जान से जाना

محاورہ

مُحَبَّت میں جان سے جانا کے اردو معانی

  • محبت میں مر جانا، عشق میں جان دے دینا، الفت میں بہت تکلیفیں اٹھانا

English meaning of mohabbat me.n jaan se jaanaa

  • to give life in love

मोहब्बत में जान से जाना के हिंदी अर्थ

  • प्यार में मर जाना, इशक़ में जान दे देना, प्यार में बहुत दुख उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَبَّت میں جان سے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَبَّت میں جان سے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone