تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: تصوف
مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (تصوف) محبت ذاتیہ کو کہتے ہیں جو اپنی ذات کے لیے ہو نہ باعتبار کسی امر زائد کے کیونکہ ذاتیہ اصل تمامی محبتوں کی ہے پس جو محبت کہ درمیان دو شے کے ہوتی ہے وہ یا تو بسبب مناسبت ذاتیہ کے درمیان ان دونوں کے ہوتی ہے یا بسبب اتحاد کے درمیان ان دونوں کے کسی وصف یا مرتبہ یا حال یا فعل میں
English meaning of mohabbat-e-asliiya
Noun, Feminine
- (Sufism) the love of Divine, the True Beloved
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ)
مُحَبَّتِ اَصْلِیَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔