تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَطَّر" کے متعقلہ نتائج

سَڑِیْلا

متعفن، بدبودار، درگندھ والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَطَّر کے معانیدیکھیے

مُعَطَّر

mo'attarमो'अत्तर

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: عِطْر

اشتقاق: عَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُعَطَّر کے اردو معانی

صفت

  • خوشبودار، خوشبو میں بسا ہوا، عطر میں بسا ہوا، مہکتا ہوا

    مثال دھوپ، اگر بتی وغیرہ کا استعمال گھروں کو معطر کرنے کے لئے کیا جاتا ہے

Urdu meaning of mo'attar

  • Roman
  • Urdu

  • Khushbuudaar, Khushbuu me.n basaa hu.a, itar me.n basaa hu.a, mahaktaa hu.a

English meaning of mo'attar

Adjective

  • perfumed, fragrant, scented

    Example Dhup, agarbatti waghaira ka istimal gharon ko mo'attar karne ke liye kiya jata hai

मो'अत्तर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुगंधित, सुवासित, खुशबू में बसा हुआ, इत्र में बसा हुआ, ख़ुशबूदार, महकता हुआ

    उदाहरण धूप, अगरबत्ती वग़ैरा का इस्तिमाल घरों को मोअत्तर करने के लिए किया जाता है

مُعَطَّر کے مترادفات

مُعَطَّر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَڑِیْلا

متعفن، بدبودار، درگندھ والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَطَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَطَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone