تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِضْراب" کے متعقلہ نتائج

زَخْمَہ

ستار وغیرہ بجانے کا مثلث نما آہنی چھلا، مضراب

زَخْمَہ وَر

مِضراب سے ساز کو چھیڑنے یا بجانے والا نیز کمان سے سارنگی یا وائلن بجانے والا، مضراب سے ساز بجانے والا

زَخْمَہ زَن

مِضراب سے ساز کو چھیڑنے یا بجانے والا نیز کمان سے سارنگی یا وائلن بجانے والا، مضراب سے ساز بجانے والا

زَخْمَہ زَنِی

مضراب سے ساز بجانا

زَخْمَۂ ساز

plectrum used for playing any musical instrument, especially for plucking strings of a guitar

کَژ زَخْمَہ

धूर्त, दग़ाबाज़ ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مِضْراب کے معانیدیکھیے

مِضْراب

mizraabमिज़राब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: موسیقی آلات

اشتقاق: ضَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

مِضْراب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لوہے کا مثلثی تار جسے انگلی میں پہن کر ستار بجاتے ہیں، آلۂ ضرب، زخمہ، ناخنہ، ڈنکا

شعر

Urdu meaning of mizraab

  • Roman
  • Urdu

  • vo lohe ka musallasii taar jise unglii me.n pahan kar sitaar bajaate hain, aalaa-e-zarab, zaKhmaa, naaKhunaa, Dankaa

English meaning of mizraab

Noun, Feminine

  • a flat triangular piece to play sitar or other stringed instruments, fiddle-stick, plectrum

मिज़राब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तार का बना हुआ एक प्रकार का छल्ला जिसमें मुड़े तार की एक नोक आगे निकली रहती है और जिससे सितार आदि के तार पर आघात करके बजाते हैं, कोण, नाखुना, शारिका

مِضْراب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَخْمَہ

ستار وغیرہ بجانے کا مثلث نما آہنی چھلا، مضراب

زَخْمَہ وَر

مِضراب سے ساز کو چھیڑنے یا بجانے والا نیز کمان سے سارنگی یا وائلن بجانے والا، مضراب سے ساز بجانے والا

زَخْمَہ زَن

مِضراب سے ساز کو چھیڑنے یا بجانے والا نیز کمان سے سارنگی یا وائلن بجانے والا، مضراب سے ساز بجانے والا

زَخْمَہ زَنِی

مضراب سے ساز بجانا

زَخْمَۂ ساز

plectrum used for playing any musical instrument, especially for plucking strings of a guitar

کَژ زَخْمَہ

धूर्त, दग़ाबाज़ ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِضْراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِضْراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone