تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج میں آنا" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

محکمۂ توسیع تعلیم

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج میں آنا کے معانیدیکھیے

مِزاج میں آنا

mizaaj me.n aanaaमिज़ाज में आना

محاورہ

مِزاج میں آنا کے اردو معانی

  • جی میں آنا، سمجھ میں آنا، دل میں کسی بات کا قصد ہونا، دل چاہنا، دل میں سمانا
  • اترانا، تمکنت میں آنا، نخوت میں آنا، نخوت کرنا، بیشتر مزاج میں آئے مستعمل ہے

English meaning of mizaaj me.n aanaa

  • be conceited
  • do as one likes or feels, fit in with the humour

मिज़ाज में आना के हिंदी अर्थ

  • इतराना, तमकनत में आना, नख़वत में आना, नख़वत करना, बेशतर मिज़ाज में आए मुस्तामल है
  • जी में आना, समझ में आना, दिल में किसी बात का क़सद होना, दिल चाहना, दिल में समाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone