تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے کے معانیدیکھیے

مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے

mizaaj kyaa hai ik tamaashaa hai, gh.Dii me.n tola gha.Dii me.n maashaa haiमिज़ाज क्या है इक तमाशा है, घड़ी में तोला घड़ी में माशा है

نیز : گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشَہ, مِزاج کیا ہے اِک تَماشَا، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشَا, گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا

  • Roman
  • Urdu

مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے کے اردو معانی

  • دم دم طبیعت بدلنے والا ہے، متلون مزاج ہے، گھڑی میں خوش گھڑی میں ناراض
  • جس کا دل و دماغ ٹھکانے پر نہ ہو، ایسے شخص کے لئے کہاوت ہے

Urdu meaning of mizaaj kyaa hai ik tamaashaa hai, gh.Dii me.n tola gha.Dii me.n maashaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • dam dam tabiiyat badalne vaala hai, mutalavvin mizaaj hai, gha.Dii me.n Khush gha.Dii me.n naaraaz
  • jis ka dil-o-dimaaG Thikaane par na ho, a.ise shaKhs ke li.e kahaavat hai

मिज़ाज क्या है इक तमाशा है, घड़ी में तोला घड़ी में माशा है के हिंदी अर्थ

  • दम दम अपना प्राकृतिक स्वभाव बदलने वाला है, घड़ी में ख़ुश घड़ी में क्रोधित
  • जिसका चित्त ठिकाने पर न हो, ऐसे व्यक्ति के लिए कहावत है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone