تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج خَراب رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج خَراب رَکھنا کے معانیدیکھیے

مِزاج خَراب رَکھنا

mizaaj KHaraab rakhnaaमिज़ाज ख़राब रखना

محاورہ

مِزاج خَراب رَکھنا کے اردو معانی

  • طبیعت میں تیزی یا غصّہ رکھنا ، دل میں کسی کی طرف سے خلش رکھنا ۔

मिज़ाज ख़राब रखना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत में तेज़ी या गु़स्सा रखना, दिल में किसी की तरफ़ से ख़लिश रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج خَراب رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج خَراب رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone