تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج کے مُوافِق آنا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج کے مُوافِق آنا کے معانیدیکھیے

مِزاج کے مُوافِق آنا

mizaaj ke muvaafiq aanaaमिज़ाज के मुवाफ़िक़ आना

محاورہ

Roman

مِزاج کے مُوافِق آنا کے اردو معانی

  • طبیعت کے موافق ہونا ، مزاج کے لیے مناسب ہونا

Urdu meaning of mizaaj ke muvaafiq aanaa

Roman

  • tabiiyat ke muvaafiq honaa, mizaaj ke li.e munaasib honaa

मिज़ाज के मुवाफ़िक़ आना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत के मुवाफ़िक़ होना, मिज़ाज के लिए मुनासिब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج کے مُوافِق آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج کے مُوافِق آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone