تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاجِ مِلّی" کے متعقلہ نتائج

مِزاجِ مِلّی

ملت کا مزاج ، قومی مزاج ۔

حَماسَۂ مِلّی

رزمیہ نظم جو کسی قوم کی تاریخ پر مبنی ہو، قومی رزمیہ.

مِلّی تَرانَہ

رک : ملی نغمہ .

مِلّی بَہبُودی

قومی بھلائی کے کام ، قوم کی خیر خواہی .

مِلّی مُقَنَّنَہ

ملک کی قانون ساز اسمبلی ۔

مِلّی نَغمَہ

قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔

مِزاجِ خانقاہی

صوفیانہ رجحان رکھنے والی طبیعت ، باطن کی طرف جھکاؤ ؛ (مجازاً) بے عملی کا رجحان ، دنیا سے دوری کا رجحان ۔

مِلّی شاعِر

وہ شاعر جس کا بنیادی وصف قومی موضوعات پر شعر کہنا ہو ، قومی شاعر ۔

مِلّی شُعُور

قومی شعور ، قوم و ملک سے ہمدردی اور بہبودی کی سمجھ ۔

مِزاجِ وَہّاج

بہت روشن مزاج ، چمکتا ہوا مزاج

مِزاجِ عَصَبی

(طب) وہ مزاج جس میں عصبیّت غالب ہو ، ایسے مزاج والا شخص خوش خلق ، ذکی اور فہیم ہوتا ہے اور اُس کے خیالات و حرکات میں چستی ہوتی ہے

مِزاجِ عارْضی

(طب) وہ غیر طبعی مزاج جو بعد کو عارض و لاحق ہو

مِزاجِ عامَّہ

عام روش ، عمومی مزاج ، مزاج ۔

مِزاجِ دَہر بَدَلنا

زمانے کا مزاج یا طبیعت بدلنا ۔

مِلّی

ملت سے منسوب یا متعلق، قومی، (مجازاً) اسلامی

مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی

جب کوئی شخص مفلسی و تہی دستی میں نازک مزاجی دکھاتا ہے تو اس کی نسبت طنزاً بولتے ہیں مزاج تو امیرانہ رکھتے ہیں مگر بچھا نے کے لیے توشک یا نہالچہ تک میسر نہیں ، غریبی میں امیرانہ مزاج رکھنے والے پر طنزاً بولا جاتا ہے

مِلّی زَبان

قومی زبان ، وہ زبان جو کسی ملک میں سرکاری طور پر رائج ہو اور جسے ہر فرد بول اور سمجھ سکتا ہو .

مِلّی تَصَوُّر

قومی سوچ ؛ قومی نظریہ .

مِلّی حَمیَّت

قومی غیرت ؛ (مجازاً) حب الوطنی .

مِلّی تَشَخُّص

قومی شناخت ؛ (مجازاً) ملکی خود مختاری .

مِلّی مَوت

پوری قوم کی موت ، ملک و قوم کی تباہی ، بڑا قومی نقصان ۔

مِلّی تَقاضا

قومی ضرورت ، ملی حکمت .

مُرتَد مِلّی

(فقہ) جو اصلی طور پر کافر ہو لیکن بیچ میں مسلمان ہو کر پھر کفر اختیار کرے

مِلّی گِیت

رک : ملی نغمہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

غَیرَتِ مِلّی

قومی حمیت، غیرتِ قومی

مِیثاقِ مِلّی

مَفادِ مِلّی

فَرائِضِ مِلّی

مِزاجِ بَلغَمی

(طب) کسی شخص کا مزاج جس میں بلغم کا اخراج زیادہ ہو ، رطوبت والا مزاج ۔

مِزاجِ صَفراوی

(طب) وہ مزاج جس میں صفرا کا غلبہ ہو

مِزاجِ مُرَکَّب

(طب) وہ مزاج جس میں دو کیفیتیں ہوں مثلاً گرم و خشک یا سرد و خشک

مِزاجِ ثانی

(طب) مفرداتِ عناصر کے باہم ملنے سے اولاً جو مزاج حاصل ہوتا ہے ایسی خاصیت والی چند اشیا کو باہم ملا دیا جائے تو ان کی ترکیب سے جو خاصیت پیدا ہو وہ مزاج ثانی ہے

مِزاجِ مُؤَثِّق

ؐ(طب) قوی مزاج ، مضبوط مزاج ، وہ مزاج جس کا تجزیہ و تفریق مشکل ہو ، جس کے بسائط کو جدا کرنا دشوار ہو جیسے طلا اور نقرہ کا مزاج

مِزاجِ اَقدَس

(تعظیما ً) کسی بڑے آدمی یا بزرگ کی مزاج پرسی کے موقعے پر کہتے ہیں آپ کا مزاج کیسا ہے ۔

مِزاجِ دَموی

(طب) وہ مزاج جس میں خون کا غلبہ ہو

مِزاجِ بَسِیط

(طب) وہ مزاج جس میں کیفیات ِاربعہ (حرارت ، برودت ، رطوبت ، یبوست) میں سے کوئی ایک کیفیت زائد ہو

مِزاجِ اَوَّل

(طب) وہ مزاج جو مفردات عناصرکے باہم ملنے سے اولا ًحاصل ہوتا ہے

مِزاجِ اَتَم

طبیعت کاملہ جو صرف انسان سے مخصوص ہے ۔

مِزاجِ مُفرَد

(طب) رک : مزاج بسیط

مِزاجِ سَوداوی

(طب) وہ مزاج جس میں سودا کا غلبہ ہو

مِزاجِ خاص

خاص مزاج ؛ (طب) غیر معمولی اثر یا تعامل ؛ (دواکی) انفرادی اثر پذیری یا خاصیت ۔

مِزاجِ رَخو

(طب) ڈھیلا مزاج ، سست مزاج ، وہ مزاج جس کے اجزا اور عناصر کا جدا کرنا آسان ہو جیسے مزاج نباتات و حیوانات

مِزاجِ دُشمَناں ناساز ہونا

کسی کی طبیعت کی خرابی ، ناہموراری یا نادرستی کو دشمنوں پر منتقل کرنا ؛ (دوستوں یا واقف کاروں کے لیے بطور طنز یا بطور خیرخواہی مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاجِ مِلّی کے معانیدیکھیے

مِزاجِ مِلّی

mizaaj-e-milliमिज़ाज-ए-मिल्ली

وزن : 12222

مِزاجِ مِلّی کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • ملت کا مزاج ، قومی مزاج ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of mizaaj-e-milli

Noun, Masculine

  • overall behaviour of a nation

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاجِ مِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاجِ مِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words