تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج چِڑچِڑا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج چِڑچِڑا ہو جانا

کسی سبب سے طبیعت میں غصّے کی کیفیت پیدا ہوجانا ، بات بات میں غصّہ آجانا ، غصّے کی بات ہو کہ نا ہو خفگی ظاہر کرنا ۔

مِزاج ٹِھکانے ہو جانا

مزاج درست ہو جانا ، دماغ صحیح ہو جانا ۔

مِزاج پُخْتَہ ہو جانا

طبیعت کا ایک حال پر قائم ہو جانا ، عادت پکی ہو جانا ۔

مِزاج میں چِڑچِڑا پن آ جانا

بدمزاج ہوجانا ، طبیعت میں تلخی آجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج چِڑچِڑا ہو جانا کے معانیدیکھیے

مِزاج چِڑچِڑا ہو جانا

mizaaj chi.Dchi.Daa ho jaanaaमिज़ाज चिड़चिड़ा हो जाना

مِزاج چِڑچِڑا ہو جانا کے اردو معانی

  • کسی سبب سے طبیعت میں غصّے کی کیفیت پیدا ہوجانا ، بات بات میں غصّہ آجانا ، غصّے کی بات ہو کہ نا ہو خفگی ظاہر کرنا ۔

मिज़ाज चिड़चिड़ा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी सबब से तबीयत में गुस्से की कैफ़ीयत पैदा होजाना, बात बात में गु़स्सा आजाना, गुस्से की बात हो कि ना हो ख़फ़गी ज़ाहिर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج چِڑچِڑا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج چِڑچِڑا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words