تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج آنا" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج آنا کے معانیدیکھیے

مِزاج آنا

mizaaj aanaaमिज़ाज आना

محاورہ

مادہ: مِزَاج

مِزاج آنا کے اردو معانی

  • ذائقہ ختم ہونا، لذت تمام ہونا، لطف باقی نہ رہنا، طبییعت کا مائل ہونا

English meaning of mizaaj aanaa

  • to come to normalcy from a state of rejoicing

मिज़ाज आना के हिंदी अर्थ

  • स्वाद का अंत होना, ज़ायक़ा ख़त्म होना, लज़्ज़त ख़त्म होना, आनंद बाक़ी न हना, लुत्फ़ बाक़ी न रहना, स्भाव प्रभावित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone