تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیانَہ گِیر" کے متعقلہ نتائج

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

the impermanent universe

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیانَہ گِیر کے معانیدیکھیے

مِیانَہ گِیر

miyaana-giirमियाना-गीर

اصل: فارسی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

مِیانَہ گِیر کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو افراط اور تفریط سے دور رہے، اعتدال پسند، افراط و تفریط سے دور رہنے والا، فصول خرچی سے دور رہنے والا، کفایت شعاری، دکھاوا نہ کرنے والا

Urdu meaning of miyaana-giir

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo ifraat aur tafriit se duur rahe, etidaal pasand, ifraat-o-tafriit se duur rahne vaala, fusuul Kharchii se duur rahne vaala, kifaayat shi.aarii, dikhaavaa na karne vaala

English meaning of miyaana-giir

Adjective

मियाना-गीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संयम पसंद, मुद्रास्फीति और अपस्फीति, दिखावा न करने वाला, उदारवादी, मध्यम, बीच की चीज़ लेनेवाला, बीच की चाल चलने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

the impermanent universe

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیانَہ گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیانَہ گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone