Search results
Saved words
Showing results for "neutral"
Urdu words for neutral
neutral के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ग़ैर-जानिबदार
neutral کے اردو معانی
- غَیر جانِبْدار
Related searched words
neutral-atom
بے بار ذرّہ ، ایسا ذرّہ جس میں نکلیئس کے گرد چکر لگانے والے الیکٹرون کی تعداد نکلیئس میں موجود پروٹون کے برابر ہوتی ہے اس لیے نیٹ الیکٹرک چارج موجود نہیں ہوتا ۔
natural food
تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.
natural-shaa'ir
مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔
natural-philosophy
طبعی حکمت کی ایک قسم جس میں ان ظاہری چیزوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے جو مادّے کی محتاج ہیں یعنی جو مادّے سے بنی ہیں ، علم طبعی، مطالعہء فطرت ، خصوصاً مادّی علوم ۔
natural-history
حیوانات و نباتات کا مطالعہ خصوصاً عام پڑھنے والوں کے لیے نیز کسی خاص خطے یا نوع سے تعلق رکھنے والے حیوانات و نباتات سے متعلق ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (neutral)
neutral
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone