تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں جی" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں جی کے معانیدیکھیے

مِیاں جی

miyaa.n-jiiमियाँ-जी

وزن : 122

موضوعات: تعظیماً

مِیاں جی کے اردو معانی

سنسکرت، ترکی - اسم، مذکر

  • مکتب میں پڑھانے والا، استاد، معلم، مدرِس (عموماً) قرآن شریف پڑھانے والا، مُلّا (توبۃ النصوح) آخر خود میانجی تشرےف لائے اور میں نے جی مضبوط کرکے اُن سے صاف کہہ دیا کہ مجھ کو پڑھنا منظور نہیں
  • (تعظیماً) باپ، والد صاحب
  • (مجازاً) خاوند
  • (ہندو) مسلمان (احتراماً)

English meaning of miyaa.n-jii

Sanskrit, Turkish - Noun, Masculine

  • schoolmaster, the respected master (a form of respectful address especially schoolmaster )
  • (with respect) father
  • (Metaphorically) husband
  • (Hindu) Muslim (with respect)

मियाँ-जी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, तुर्की - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाठशाला में पढ़ाने वाला आचार्य, अध्याप, गुरु, उस्ताद
  • ( आदरपुर्वक) पिता, बाप
  • ( लाक्षणिक) पति, शौहर
  • (हिंदू) मुस्लमान (सम्मनपुर्वक)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone