تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹی اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹی اُڑانا کے معانیدیکھیے

مِٹی اُڑانا

miTTii u.Daanaaमिट्टी उड़ाना

محاورہ

مادہ: مِٹِّی

موضوعات: کنایۃً

Roman

مِٹی اُڑانا کے اردو معانی

  • خاک اڑنا، خاک کا ہوا میں منتشر ہونا، غبار اڑنا، نابود ہوجانا، نشان باقی نہ رہنا
  • کسی جگہ باربارآنا جانا، ایک ہی جگہ مسلسل آنا جانا
  • رسوا کرنا، بدنام کرنا

Urdu meaning of miTTii u.Daanaa

Roman

  • Khaak u.Dnaa, Khaak ka havaa me.n muntshir honaa, gubaar u.Dnaa, naabuud hojaana, nishaan baaqii na rahnaa
  • kisii jagah baarbaaraanaa jaana, ek hii jagah musalsal aanaa jaana
  • rusvaa karnaa, badnaam karnaa

मिट्टी उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • मिट्टी उड़ना, मिट्टी का वायु में बिखरा होना, गुबार उड़ना, मिट जाना, चिन्ह शेष न रहना
  • किसी स्थान पर बार-बार आना जाना, एक ही स्थान पर लगातार आना जाना
  • अपमानित करना, बदनाम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹی اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹی اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone