تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹُّھو مِیاں" کے متعقلہ نتائج

مِٹُّھو

مٹھ بولا ، شیریں گفتار ؛ طوطا خصوصاً برصغیر کا طوطا جو خوب بولتا اور باتیں کرتا ہو

مِٹُّھو مِیاں

مٹھو کو پیار سے کہتے ہیں، سیدھا سادا، شریف انسان

مِٹُّھو مِیاں کی چُوری

طوطے کی غذا

اَپْنے مُنْہ مِیاں مِٹُّھو

اپنی زبان سے اپنی بڑائی یا تعریف کرنے والا

مِیاں مِٹُّھو

میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، جو خود کی ستائش کرے، جو اپنی زبان سے اپنی تعریف کرے، پیارے توتے کو کہتے ہیں، سادہ لوح، بھولا بھالا

مُنوا مِٹُّھو

بے وقوف سے مہربانی کا کلمہء خطاب

اَپْنے مُنہ مِیاں مِٹُّھو بننا

خود ستائی کرنا، ڈینگیں مارنا

مِیاں مِٹُّھو بَنانا

بے و قوف بنانا ۔

مِیاں مِٹُّھو بَننا

میاں مٹُّھو بنانا(رک) کا لازم ؛ اپنی تعریف خود کرنا

گُھلّو مِٹُّھو کَرنا

بہت زیادہ گھلنا ملا، گہرا ارتباط پیدا کرنا، اخلاص پیار بڑھانا.

جَب دیکھو تَب حاضِر مِیاں مِٹُّھو کا اَٹالا

روز روز آنے والے کے حق میں بولتے ہیں

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹُّھو مِیاں کے معانیدیکھیے

مِٹُّھو مِیاں

miTThuu-miyaa.nमिट्ठू-मियाँ

اصل: ہندی

وزن : 2212

مِٹُّھو مِیاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹھو کو پیار سے کہتے ہیں، سیدھا سادا، شریف انسان

شعر

English meaning of miTThuu-miyaa.n

Noun, Masculine

  • parrot, straightforward, gentleman

मिट्ठू-मियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्ठू को प्यार से कहते हैं, सीधा-सादा, शरीफ इंसान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹُّھو مِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹُّھو مِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone