تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مثل حنا" کے متعقلہ نتائج

حِنا

مہندی (لگانے کے لئے تیار شدہ)

حِنا بَنْد

وہ جو مہندی لگائے، مہن٘دی لگانے والا یا والی، مشَاطہ

حِنا دار

رک : حنا بستہ

حِنائی

مہندی لگا ہوا (عموماً ہاتھ پاؤں وغیرہ)

حِنا بَنْدی

دلہن کے گھر مہندی بھیجنے کی رسم (دولھا کے گھر سے ساچق سے ایک دن پہلے)

حِنا بَسْتَہ

مہن٘دی لگے ہوئے ہاتھ پیر، ریش وغیرہ

ہِنانا

(دکن) بچھانا ؛ شرمندہ کرنا ، خفیف کرنا

حِنا کی ماہی

مہندی کے نقوش

حِنا باندْھنا

مہندی کا بطور دوا کے لگانا (پھوڑے پھنسی وغیرہ پر)

حِنا کَرنا

سرخی مائل پیلا رنگ کاغذ یا چمڑے وغیرہ پر لگانا (بیشتر قرآن مجید کے کاغذ یا چمڑے پر)

حِنایَت

کجی، خم، لچک، مڑ جانا، دوہرا کرنا، جھکانا

حِناطَتْ

مردے میں خوشبوئیں وغیرہ بیچنے والا

حِنا لَگْنا

حنا لگانا (رک) کا لازم

حِنا مَلْنا

رک : حنا لگانا

حِنائی کاغذ

ایک قسم کا کاغذ جس کا رنگ حنا کے بھیگے اور ہلکے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے

حنا کا چور

ہاتھ (یا پیر) میں وہ سفید جگہ جہاں مہندی نہ لگی ہو

حِنا رَچْنا

(ہاتھ پان٘و وغیرہ میں) لگی ہوئی مہن٘دی کا خوب اچھی طرح رنگ دینا

حِنا لَگانا

ہاتھ پانْو پر مہندی رنگ دینے کے لیے لگانا

ہِینا

کمزور، لاغر، دبلا

ہِیناں

(دکن) چھوٹے ، کمتر ؛ نادار ۔

مثل حنا

حنا کے جیسا، مہندی جیسا، شرخ مہندی جیسی

رَنگِ حِنا

مہن٘دی کا رنگ ؛ (کنایۃََ) سُرخ رنگ .

دُزْدِ حِنا

مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور

عِطْرِ حِنا

مہندی کے پھولوں سے تیّار کیا ہوا عطر ، جسے عطرِ حنائی بھی کہتے ہیں.

تَحْرِیرِ حِنا

scripting/image of of henna

پا بَہ حِنا

henna-clad feet

رَسْمِ حِنا بَنْدی

مہندی رَچانے کی رسم

دَسْتِ حِنا بَسْتَہ

وہ ہاتھ جس میں مہندی لگا کے حِنا بند باندھ دیا جائے ؛ مہندی لگے ہاتھ ؛ (مجازاً) محبوب کے ہاتھ .

طائِرِ رَنْگِ حِنا

رنگ کا طائر سے استعارہ کرتے ہیں، کیونکہ وہ اڑ جاتا ہے

پُشْپ ہِینا

ایک ایسی عورت جس کی ماہواری بند ہو چکی ہو ؛ ایک عورت جو دوران حمل فوت ہو جائے ؛ بان٘جھ عورت

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

لونیے کا لون گرا دونا ہوا، تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا لون گرا دونا ہوا

گانٹھ کا پورا آنکھ کا اندھا، گانٹھ کا پورا مت کا ہینا

بیوقوف مالدار

گانٹھ کا پورا مت کا ہینا

بے وقوف مالدار

اردو، انگلش اور ہندی میں مثل حنا کے معانیدیکھیے

مثل حنا

misl-e-hinaaमिस्ल-ए-हिना

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

مثل حنا کے اردو معانی

  • حنا کے جیسا، مہندی جیسا، شرخ مہندی جیسی

شعر

Urdu meaning of misl-e-hinaa

  • Roman
  • Urdu

  • hina ke jaisaa, mehandii jaisaa, sharaKh mehandii jaisii

English meaning of misl-e-hinaa

  • like henna

मिस्ल-ए-हिना के हिंदी अर्थ

  • मेंहदी जैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِنا

مہندی (لگانے کے لئے تیار شدہ)

حِنا بَنْد

وہ جو مہندی لگائے، مہن٘دی لگانے والا یا والی، مشَاطہ

حِنا دار

رک : حنا بستہ

حِنائی

مہندی لگا ہوا (عموماً ہاتھ پاؤں وغیرہ)

حِنا بَنْدی

دلہن کے گھر مہندی بھیجنے کی رسم (دولھا کے گھر سے ساچق سے ایک دن پہلے)

حِنا بَسْتَہ

مہن٘دی لگے ہوئے ہاتھ پیر، ریش وغیرہ

ہِنانا

(دکن) بچھانا ؛ شرمندہ کرنا ، خفیف کرنا

حِنا کی ماہی

مہندی کے نقوش

حِنا باندْھنا

مہندی کا بطور دوا کے لگانا (پھوڑے پھنسی وغیرہ پر)

حِنا کَرنا

سرخی مائل پیلا رنگ کاغذ یا چمڑے وغیرہ پر لگانا (بیشتر قرآن مجید کے کاغذ یا چمڑے پر)

حِنایَت

کجی، خم، لچک، مڑ جانا، دوہرا کرنا، جھکانا

حِناطَتْ

مردے میں خوشبوئیں وغیرہ بیچنے والا

حِنا لَگْنا

حنا لگانا (رک) کا لازم

حِنا مَلْنا

رک : حنا لگانا

حِنائی کاغذ

ایک قسم کا کاغذ جس کا رنگ حنا کے بھیگے اور ہلکے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے

حنا کا چور

ہاتھ (یا پیر) میں وہ سفید جگہ جہاں مہندی نہ لگی ہو

حِنا رَچْنا

(ہاتھ پان٘و وغیرہ میں) لگی ہوئی مہن٘دی کا خوب اچھی طرح رنگ دینا

حِنا لَگانا

ہاتھ پانْو پر مہندی رنگ دینے کے لیے لگانا

ہِینا

کمزور، لاغر، دبلا

ہِیناں

(دکن) چھوٹے ، کمتر ؛ نادار ۔

مثل حنا

حنا کے جیسا، مہندی جیسا، شرخ مہندی جیسی

رَنگِ حِنا

مہن٘دی کا رنگ ؛ (کنایۃََ) سُرخ رنگ .

دُزْدِ حِنا

مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور

عِطْرِ حِنا

مہندی کے پھولوں سے تیّار کیا ہوا عطر ، جسے عطرِ حنائی بھی کہتے ہیں.

تَحْرِیرِ حِنا

scripting/image of of henna

پا بَہ حِنا

henna-clad feet

رَسْمِ حِنا بَنْدی

مہندی رَچانے کی رسم

دَسْتِ حِنا بَسْتَہ

وہ ہاتھ جس میں مہندی لگا کے حِنا بند باندھ دیا جائے ؛ مہندی لگے ہاتھ ؛ (مجازاً) محبوب کے ہاتھ .

طائِرِ رَنْگِ حِنا

رنگ کا طائر سے استعارہ کرتے ہیں، کیونکہ وہ اڑ جاتا ہے

پُشْپ ہِینا

ایک ایسی عورت جس کی ماہواری بند ہو چکی ہو ؛ ایک عورت جو دوران حمل فوت ہو جائے ؛ بان٘جھ عورت

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

لونیے کا لون گرا دونا ہوا، تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا لون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

گانٹھ کا پورا آنکھ کا اندھا، گانٹھ کا پورا مت کا ہینا

بیوقوف مالدار

گانٹھ کا پورا مت کا ہینا

بے وقوف مالدار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مثل حنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مثل حنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone