تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِسْکِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْکِین کے معانیدیکھیے
مِسْکِین کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ عاجز ، لاچار ، ناتواں ، بالکل بے قوت ، خاکسار ۔
- ۲۔ (i) مفلس ، غریب ، محتاج ، نادار
- (ii) (فقہ) وہ جسے تنگ دستی اور فقیری نے بے حرکت اور ناطاقت کردیا ہو ، جس کے پاس کچھ بھی نہ ہو ، نادار ؛ جس کے پاس ایک یوم کی خوراک بھی نہ ہو ۔
- ۳۔ بھولا ، سیدھا سادا ؛ حلیم ، بردبار ۔
- ۴۔ ذلیل ، خوار ۔
- ۵۔ حقیر ، ناچیز ۔
شعر
کسی مسکین کا گھر کھلتا ہے
یا کوئی زخم نظر کھلتا ہے
خیرات محبت کی پھر بھی نہ ملی ہم کو
ہم لاکھ نظر آئے مسکین طبیعت کے
بدن سونے کا رکھتا ہے وہ دلبر دیکھنے اس کو
لگا کر سرمۂ زریں چلو مسکین آنکھوں میں
English meaning of miskiin
Adjective
- poor, miserable, indigent, meek, insolvent, understatement
मिस्कीन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मिसकीन, दरिद्र, निर्धन, ग़रीब, मुहताज, बेचारा, परेशान हाल, आधीन, कंगाल, सीधा साधा, लाचार, भोला, विनम्र
مِسْکِین کے مترادفات
مِسْکِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِسْکِین)
مِسْکِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔