تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْکِین" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْکِین کے معانیدیکھیے

مِسْکِین

miskiinमिस्कीन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ

اشتقاق: سَكَنَ

مِسْکِین کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ عاجز ، لاچار ، ناتواں ، بالکل بے قوت ، خاکسار ۔
  • ۲۔ (i) مفلس ، غریب ، محتاج ، نادار
  • (ii) (فقہ) وہ جسے تنگ دستی اور فقیری نے بے حرکت اور ناطاقت کردیا ہو ، جس کے پاس کچھ بھی نہ ہو ، نادار ؛ جس کے پاس ایک یوم کی خوراک بھی نہ ہو ۔
  • ۳۔ بھولا ، سیدھا سادا ؛ حلیم ، بردبار ۔
  • ۴۔ ذلیل ، خوار ۔
  • ۵۔ حقیر ، ناچیز ۔

شعر

English meaning of miskiin

Adjective

  • poor, miserable, indigent, meek, insolvent, understatement

मिस्कीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिसकीन, दरिद्र, निर्धन, ग़रीब, मुहताज, बेचारा, परेशान हाल, आधीन, कंगाल, सीधा साधा, लाचार, भोला, विनम्र

مِسْکِین کے مترادفات

مِسْکِین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْکِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْکِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone