تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"misericord" کے متعقلہ نتائج

misericord

گرجا گھر میں کھٹکے دار نشست کے نیچے کا تختہ جسے اُٹھا دیا جائے تو کھڑے ہوئے آدمی کے لیے سہارے کا کام کرتا ہے۔.

misericord کے لیے اردو الفاظ

misericord

misericord کے اردو معانی

اسم

  • خانقاہی قانون میں نرمی یا خانقاہ کا وہ کمرہ جہاں اس نرمی کی اجازت دی جاتی ہے
  • گرجے کی مسند کی قبضے والی نشست کے نیچے کی طرف چھوٹا چھجا جو نشست کے پیچھے کی طرف کرنے سے مسند میں کھڑے شخص کو سہارا اور اس کے لیے ٹیک کا کام دیتا ہے
  • قرونِ وسطیٰ کا ایک قسم کا خنجر جو گرے ہوئے دشمن پر مہلک ضرب لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا

misericord के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ानक़ाही क़ानून में नर्मी या ख़ानक़ाह का वो कमरा जहाँ उस नर्मी की इजाज़त दी जाती है
  • गिरजे की मसनद की क़ब्ज़े वाली निशस्त के नीचे की तरफ़ छोटा छज्जा जो निशस्त के पीछे की तरफ़ करने से मसनद में खड़े शख़्स को सहारा और उसके लिए टेक का काम देता है
  • क़ुरून-ए-वुस्ता का एक क़िस्म का ख़ंजर जो गिरे हुए दुश्मन पर मोहलिक ज़र्ब लगाने के लिए इस्ते'माल किया जाता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (misericord)

نام

ای-میل

تبصرہ

misericord

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone