تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِثالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِثالی کے معانیدیکھیے
مِثالی کے اردو معانی
صفت
- مثال سے منسوب یا متعلق؛ مثال کا، مشابہ
- عالم مثال سے منسوب یا متعلق، عالم مثال کا (عالم مثال ایک عالم کا نام ہے جو عالم ارواح سے نیچے ہے اور جو کچھ اس عالم ظاہری میں پایا جاتا ہے اُس کی مثال اُس عالم میں موجود ہے)
- تصوراتی، خیالی
- بہترین نمونے کا، معیاری، آئیڈیل، آدرشی، کامل
- کسی مخصوص گروہ، طبقے یا اشیا کی مثال یا نمونے کی حیثیت رکھنے والا، ٹائپ، مخصوص، امتیازی
- رک : مثالیت پسند
شعر
کٹ گیا جسم مگر سائے تو محفوظ رہے
میرا شیرازہ بکھر کر بھی مثالی نکلا
نوجوانوں کا قبیلہ اس کے پیچھے چل پڑا
جرم کر کے بھاگنے والا مثالی ہو گیا
English meaning of misaalii
मिसाली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अनुकरणीय, दृष्टांत योग्य, निदर्शनात्मक, शिक्षात्मक
- मिसाल अर्थात् उदाहरण के रूप में होनेवाला या प्रस्तुत किया जानेवाला
- आदर्श, नमूने के तौर पर, नमूने का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِثالی)
مِثالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔