تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرگ چَڑا" کے متعقلہ نتائج

مرگ

ہرن آہو چکارا، چوپایہ، حیوان، پانچویں نچھتر کا نام

مِرگ راج

رک : مرگ پتی ، شیر

مِرگ مان

ہرنوں کا گلہ ، ریوڑ ، مندا

مِرگ سال

برسات کا موسم ؛ (ہیئت) نچھتر ، پانچواں نچھتر ۔

مِرگ مال

ہرنوں کی ڈار کے دیکھنے کے شگون کا نام

مِرگ ماس

برسات یا ماگھ کا مہینہ

مِرگ چَڑا

ایک چھوٹے پرندے کا نام جو کسی قدر ہرن سے مشابہ ہوتا ہے، پانی کے کنارے پایا جاتا ہے

مِرْگ پَتی

حیوانوں کا بادشاہ

مِرگ سِرا

(ہیئت) ہرن کے سر کی سی شکل والا ایک نچھتر ۔

مِرْگ چھال

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں ۔

مِرْگ شِراہ

رک : مرگ سرا

مِرْگ تِرْشا

رک : مرگ ترشنا جو زیادہ مستعمل ہے

مِرگ نَینا

ہرن کی سی آنکھوں والی خوبصورت آنکھوں والی عورت، آہو چشم

مِرگ لَگنا

(دکن) برسات کا موسم شروع ہونا ، برسات ہونا ۔

مَرْگ

موت، اجل، قضا

مِرگ کھالا

رک : مرگ چھالا ۔

مِرگ مَدھ

کستوری ، مشک نافہ ۔

مِرگ تَن

ہرن جیسے جسم والا ؛ (مجازاً) خوبصورت بدن والا ، سڈول جسم والا ، محبوبہ ۔

مِرْگ تِرش

رک : مرگ ترشنا جو زیادہ مستعمل ہے

مِرْگ شِرَس

رک : مرگ سرا

مِرگ کی آنْکھ

بڑی بڑی اور خوبصورت آنکھ ۔

مِرگ کی کَمَر

ہرن کی کمر ؛ (مجازاً) پتلی کمر ، نازک کمر جو خوبصورتی کی علامت خیال کی جاتی ہے ۔

مِرگا

(ہنود) چار اقسام کے مردوں میں سے ایک مرد جو ہرن سے منسوب ذرا جسیم اور زبردست ہوتا ہے ، یہ خوبصورت ، شریں گفتار ، خوش مزاج ، شوخ اور چست و چالاک ہوتا ہے ، جماع اور راگ وغیرہ سے بہت شوق رکھتا ہے ، چترنی کا جوڑا سمجھا جاتا ہے

مِرگی

ایک مرض کا نام، وہ اعصابی بیماری جس میں آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتا ہے، صرع

مِرگ سی آنکھیں

ہرن جیسی آنکھیں ؛ (مجازاً) بڑی بڑی خوبصورت آنکھیں ۔

مِرگُو

رک : مرگ ، ہرن

مارگ

راستہ، راہ

مرگانگ

کسی دھات کا نشہ

مرگ بندر تیتر چور یہ چاروں کھیت کے چور

ہرن بندر تیتر اور چور کھیتی کو نقصان پہنچاتے ہیں

مِرْگی زَدَہ

مرگی کا مریض ۔

مِرْگی آنا

صرع کے مرض کے دورہ پڑنا ، غش آنا ، بے ہوش ہونا ۔

مِرْگی آنا

۔صرع کے مرض کا دورہ ہونا۔

مِرگ کی سی آنکھیں چیتے کی سی کَمَر

خوبصورت عورت کی تعریف میں کہتے ہیں

مِرگی کا دَورہ پَڑنا

مرض مرگی کا حملہ ہونا

مِرْگی کا دَورَہ

مرض مرگی کا حملہ

مِیرگھا

ہاتھی کی ایک قدیم چھوٹی نسل کا نام جس کی کمر ڈھلواں اور جثہ چھوٹا ہوتا ہے ۔

margay

گُربَہ شیر

مرگ داؤ

وہ مقام جہاں گوتم بدھ نے پہلا اپدیش دیا تھا

مَرگ رائِیگاں

بے کار کی موت ، بے سبب مرنا ۔

مَرگ وَش

موت کی مانند ، مرگ نما ، موت کی سی (زندگی) ۔

مَرگ پیش اَز مَرگ

موت سے پہلے کی موت ؛ (مجازاً) بے بسی کی موت ، لاچاری کی موت ۔

مَرْگ زار

موت کی جگہ، مرنے کا مقام

مَرگ جُوئی

موت کی چاہت، موت مانگنا

مرگ وتی

ایک عورت جس کی اولاد سے ریچھ ہیں

مَرگ آساں

وہ موت جو آسانی سے آجائے ؛ جلدی سے دم نکل جائے ۔

مارگ دَرشَک

رہنما، هادی، راستہ دکھانے والا

مَرگ رَسِیدَہ

موت کو پہنچا ہوا ، قریب المرگ ، جس کی حالت مرنے جیسی ہو ۔

مَرگ فَروش

موت بیچنے والا، مجازاً: نہایت غمزدہ کردینے والا، مردنی طاری کر دینے والا

مَرگ مُوشِ عَمَلی

(طب) مرگ موش کی ایک قسم، مصنوعی سنکھیا

مَرگ مُوش

چوہے مارنے کی دوا؛ سنکھیا، سم الفار، بصل الفار

مَرْگ کی آنْکھ

۔(کنایۃً)بڑی بڑی اور خوبصورت آنکھ ۔؎

مَرگ آسا

موت کی طرح، موت جیسا

مرگ پیچ

پگڑی کا پیچ جو ایک خاص قسم کا ہوتاہے، اور وہ پیچ اس بات کی علامت ہے کہ اس پگڑی کا باندھنے والا موت پر آمادہ ہے

مَرگ دَوام

ہمیشگی کی موت

مارگ کَر

toll tax

مارْگ مار

لُٹیرا ، راہزن ، بٹ مار .

مارگ راگ

संगीत-शास्त्र में प्राचीन राग, जिन्हें शुद्धराग भी कहते हैं

مَرْغْزاری

مرغزار (رک) سے منسوب یا متعلق ، مرغزار کا ، چراگاہی ۔

مَرْغُولائی

پیچ دار ، خم کھایا ہوا ، چکر دار ، بل کھایا ہوا ۔

مِرِگ

ہرن ، چکارا ، آہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرگ چَڑا کے معانیدیکھیے

مِرگ چَڑا

mirg-cha.Daaमिर्ग-चड़ा

اصل: ہندی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

مِرگ چَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹے پرندے کا نام جو کسی قدر ہرن سے مشابہ ہوتا ہے، پانی کے کنارے پایا جاتا ہے
  • ایک کیڑا جو دریا کے کنارے (ریت) کے نیچے پایا جاتا ہے (کہتے ہیں کہ یہ برساتی ٹڈے سے ملتا جلتا اور مٹیالے رنگ کا ہوتا ہے)

Urdu meaning of mirg-cha.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTe parinde ka naam jo kisii qadar hiran se mushaabeh hotaa hai, paanii ke kinaare paaya jaataa hai
  • ek kii.Daa jo dariyaa ke kinaare (riit) ke niiche paaya jaataa hai (kahte hai.n ki ye barsaatii TiDDe se miltaa jultaa aur maTiyaale rang ka hotaa hai

English meaning of mirg-cha.Daa

Noun, Masculine

  • a small bird which is very similar to deer, which is found near rivers
  • a kind of small insect which is found under (desert) on the bank of river, which is very similar to rainy grasshopper

मिर्ग-चड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक छोटे पक्षी का नाम जो हिरण जैसा दिखता है, पानी के किनारे पाया जाता है
  • एक कीड़ा जो दरिया के किनारे (रेत) के नीचे पाया जाता है (कहते हैं कि ये बरसाती टिड्डे से मिलता-जुलता और मटियाले रंग का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مرگ

ہرن آہو چکارا، چوپایہ، حیوان، پانچویں نچھتر کا نام

مِرگ راج

رک : مرگ پتی ، شیر

مِرگ مان

ہرنوں کا گلہ ، ریوڑ ، مندا

مِرگ سال

برسات کا موسم ؛ (ہیئت) نچھتر ، پانچواں نچھتر ۔

مِرگ مال

ہرنوں کی ڈار کے دیکھنے کے شگون کا نام

مِرگ ماس

برسات یا ماگھ کا مہینہ

مِرگ چَڑا

ایک چھوٹے پرندے کا نام جو کسی قدر ہرن سے مشابہ ہوتا ہے، پانی کے کنارے پایا جاتا ہے

مِرْگ پَتی

حیوانوں کا بادشاہ

مِرگ سِرا

(ہیئت) ہرن کے سر کی سی شکل والا ایک نچھتر ۔

مِرْگ چھال

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں ۔

مِرْگ شِراہ

رک : مرگ سرا

مِرْگ تِرْشا

رک : مرگ ترشنا جو زیادہ مستعمل ہے

مِرگ نَینا

ہرن کی سی آنکھوں والی خوبصورت آنکھوں والی عورت، آہو چشم

مِرگ لَگنا

(دکن) برسات کا موسم شروع ہونا ، برسات ہونا ۔

مَرْگ

موت، اجل، قضا

مِرگ کھالا

رک : مرگ چھالا ۔

مِرگ مَدھ

کستوری ، مشک نافہ ۔

مِرگ تَن

ہرن جیسے جسم والا ؛ (مجازاً) خوبصورت بدن والا ، سڈول جسم والا ، محبوبہ ۔

مِرْگ تِرش

رک : مرگ ترشنا جو زیادہ مستعمل ہے

مِرْگ شِرَس

رک : مرگ سرا

مِرگ کی آنْکھ

بڑی بڑی اور خوبصورت آنکھ ۔

مِرگ کی کَمَر

ہرن کی کمر ؛ (مجازاً) پتلی کمر ، نازک کمر جو خوبصورتی کی علامت خیال کی جاتی ہے ۔

مِرگا

(ہنود) چار اقسام کے مردوں میں سے ایک مرد جو ہرن سے منسوب ذرا جسیم اور زبردست ہوتا ہے ، یہ خوبصورت ، شریں گفتار ، خوش مزاج ، شوخ اور چست و چالاک ہوتا ہے ، جماع اور راگ وغیرہ سے بہت شوق رکھتا ہے ، چترنی کا جوڑا سمجھا جاتا ہے

مِرگی

ایک مرض کا نام، وہ اعصابی بیماری جس میں آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتا ہے، صرع

مِرگ سی آنکھیں

ہرن جیسی آنکھیں ؛ (مجازاً) بڑی بڑی خوبصورت آنکھیں ۔

مِرگُو

رک : مرگ ، ہرن

مارگ

راستہ، راہ

مرگانگ

کسی دھات کا نشہ

مرگ بندر تیتر چور یہ چاروں کھیت کے چور

ہرن بندر تیتر اور چور کھیتی کو نقصان پہنچاتے ہیں

مِرْگی زَدَہ

مرگی کا مریض ۔

مِرْگی آنا

صرع کے مرض کے دورہ پڑنا ، غش آنا ، بے ہوش ہونا ۔

مِرْگی آنا

۔صرع کے مرض کا دورہ ہونا۔

مِرگ کی سی آنکھیں چیتے کی سی کَمَر

خوبصورت عورت کی تعریف میں کہتے ہیں

مِرگی کا دَورہ پَڑنا

مرض مرگی کا حملہ ہونا

مِرْگی کا دَورَہ

مرض مرگی کا حملہ

مِیرگھا

ہاتھی کی ایک قدیم چھوٹی نسل کا نام جس کی کمر ڈھلواں اور جثہ چھوٹا ہوتا ہے ۔

margay

گُربَہ شیر

مرگ داؤ

وہ مقام جہاں گوتم بدھ نے پہلا اپدیش دیا تھا

مَرگ رائِیگاں

بے کار کی موت ، بے سبب مرنا ۔

مَرگ وَش

موت کی مانند ، مرگ نما ، موت کی سی (زندگی) ۔

مَرگ پیش اَز مَرگ

موت سے پہلے کی موت ؛ (مجازاً) بے بسی کی موت ، لاچاری کی موت ۔

مَرْگ زار

موت کی جگہ، مرنے کا مقام

مَرگ جُوئی

موت کی چاہت، موت مانگنا

مرگ وتی

ایک عورت جس کی اولاد سے ریچھ ہیں

مَرگ آساں

وہ موت جو آسانی سے آجائے ؛ جلدی سے دم نکل جائے ۔

مارگ دَرشَک

رہنما، هادی، راستہ دکھانے والا

مَرگ رَسِیدَہ

موت کو پہنچا ہوا ، قریب المرگ ، جس کی حالت مرنے جیسی ہو ۔

مَرگ فَروش

موت بیچنے والا، مجازاً: نہایت غمزدہ کردینے والا، مردنی طاری کر دینے والا

مَرگ مُوشِ عَمَلی

(طب) مرگ موش کی ایک قسم، مصنوعی سنکھیا

مَرگ مُوش

چوہے مارنے کی دوا؛ سنکھیا، سم الفار، بصل الفار

مَرْگ کی آنْکھ

۔(کنایۃً)بڑی بڑی اور خوبصورت آنکھ ۔؎

مَرگ آسا

موت کی طرح، موت جیسا

مرگ پیچ

پگڑی کا پیچ جو ایک خاص قسم کا ہوتاہے، اور وہ پیچ اس بات کی علامت ہے کہ اس پگڑی کا باندھنے والا موت پر آمادہ ہے

مَرگ دَوام

ہمیشگی کی موت

مارگ کَر

toll tax

مارْگ مار

لُٹیرا ، راہزن ، بٹ مار .

مارگ راگ

संगीत-शास्त्र में प्राचीन राग, जिन्हें शुद्धराग भी कहते हैं

مَرْغْزاری

مرغزار (رک) سے منسوب یا متعلق ، مرغزار کا ، چراگاہی ۔

مَرْغُولائی

پیچ دار ، خم کھایا ہوا ، چکر دار ، بل کھایا ہوا ۔

مِرِگ

ہرن ، چکارا ، آہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرگ چَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرگ چَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone