تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِراقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِراقی کے معانیدیکھیے
مِراقی کے اردو معانی
صفت
- مراق کے اثر والا، جنونی، پاگل پن والی (کیفیت وغیرہ)
- وہ جو مِراق کے مرض میں مبتلا ہو، مالیخولیا کا مریض، پاگل، سودائی
- سرخی مائل رنگ کی ایک چھلکارمچھلی، جو وزن میں دس پندرہ سیر تک ہوتی ہے
شعر
ہوا ہے سرشار وہم ساقیؔ تجھے نہیں شوق وصل باقی
ہوائے دنیا کا ہے مراقی پڑا ہے آواگون کے اندر
English meaning of miraaqii
Adjective
- melancholic, suffering from melancholy
मिराक़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खन्ती, पागल।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِراقی)
مِراقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔