تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنطَقَۂ بارِدَہ" کے متعقلہ نتائج

مِنطَقَہ

(لغوی) کمر میں باندھنے کا پٹکا، پیٹی، کمر بند

مِنطَقَہ وار

ایک منطقے کے بعد دوسرے منطقے کا ، ایک منطقے سے دوسرے منطقے تک کا ، منطقہ بہ منطقہ ، منطقے کی ترتیب سے ۔

مِنطَقَۂ مُنجَمِد

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردہ ۔

مِنطَقَۂ مُحرِقَہ

(جغرافیہ) منطقہء حارہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَہ

(جغرافیہ) متوازی حرارت کا خطہ، روئے زمین کے شمال و جنوب کے وہ علاقے جہاں سردی اور گرمی برابر پڑتی ہے

مِنطَقَۂ مُنجَمِدَہ

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردہ ۔

مِنطَقَۂ نُور

(ہیئت) کرئہ نور (یہ ایک نورانی بادلوں کا سا غلاف ہے جو سورج یا اور دیگر اجرام فلکی کے گرد ہوتا ہے اس سے ان کی روشنی اور گرمی انعکاس پذیر ہوتی ہے) (Photosphere) ۔

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی

(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَۂ بُرُوج

(ہیئت) رک : منطقۃ البروج ۔

مِنطَقَہ بادِ بَرِیں

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردۂ شمالی ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ

(جغرافیہ) گلوب پر زمین کے شمالی اور جنوبی حصوں کا وہ علاقہ جہاں سال کے بعض حصوں میں (بعض اوقات تمام سال) بالکل آفتاب نہیں پہنچتا جس کے باعث وہاں سردی شدت سے پڑتی اور برف جمع رہتی ہے، شمالی حصے کو منطقہء باردئہ شمالی اور جنوبی حصے کو منطقہء باردئہ جنوبی کہتے ہیں

مِنطَقَۂ مُبَرَّدَہ

رک : منطقہء باردہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنطَقَۂ مَحرُوقَہ

(جغرافیہ) رک : منطقہء محرقہ ۔

مِنطَقَۂ شُعاعِیَہ

(حیوانیات) ایک سمندری کیڑے کی اندرونی قدرے موٹی جھلی جس پر نصف قطر کی طرح کی دھاریاں بنی ہوتی ہیں ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ جُنُوبی

۔وہ ہے جو دائرہ جنوبی سے قطب جنوبی تک واقع ہے۔

مِنطَقَۂ نِیم سَرد

رک : منطقہء معتدلہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی

وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔

مِنطَقَہِ نَباتی

(جغرافیہ) زمین کا وہ حصہ جہاں مختلف اقسام کی نباتات اُگتی ہیں (خواہ اس کا تعلق سات منطقوں میں کسی بھی منطقے سے ہو) ۔

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَۂ جُنُوبی

(جغرافیہ) خط جدی و دائرئہ قطب جنوبی کے درمیان واقع خطہ یہاں موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَہُ البُرُوج

(ہیئت) ایک فرضی آسمانی بڑا دائرہ جس پر بارہ بروج واقع ہیں، راس منڈل، راس چکر

مِنْطَقَۂ حارَّہ

جغرافیہ: (خط سرطان سے خط جدی تک پھیلا ہوا حلقہ) جہاں سال بھر رات دن برابر رہتے ہیں اور سورج کی شعاعیں عموداً پڑنے سے نہایت شدت کی گرمی پڑتی ہے

نِیم گَرْم مِنْطَقَہ

(جغرافیہ) وہ منطقہ جہاں کی آب و ہوا نیم گرم یا معتدل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنطَقَۂ بارِدَہ کے معانیدیکھیے

مِنطَقَۂ بارِدَہ

mintaqa-e-baaridaमिंतक़ा-ए-बारिदा

اصل: عربی

وزن : 2112212

موضوعات: جغرافیہ

  • Roman
  • Urdu

مِنطَقَۂ بارِدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جغرافیہ) گلوب پر زمین کے شمالی اور جنوبی حصوں کا وہ علاقہ جہاں سال کے بعض حصوں میں (بعض اوقات تمام سال) بالکل آفتاب نہیں پہنچتا جس کے باعث وہاں سردی شدت سے پڑتی اور برف جمع رہتی ہے، شمالی حصے کو منطقہء باردئہ شمالی اور جنوبی حصے کو منطقہء باردئہ جنوبی کہتے ہیں

Urdu meaning of mintaqa-e-baarida

  • Roman
  • Urdu

  • (juGraafiya) glob par zamiin ke shumaalii aur junuubii hisso.n ka vo ilaaqa jahaa.n saal ke baaaz hisso.n me.n (baaaz auqaat tamaam saal) bilkul aaftaab nahii.n pahunchtaa jis ke baa.is vahaa.n sardii shiddat se pa.Dtii aur barf jamaa rahtii hai, shumaalii hisse ko mantiqaa-e-baaridaa shumaalii aur junuubii hisse ko mantiqaa-e-baaridaa junuubii kahte hai.n

English meaning of mintaqa-e-baarida

Noun, Masculine

  • frigid zone

मिंतक़ा-ए-बारिदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शीत कटिबंध, वह मितक़ा जो बहुत अधिक ठंडा है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِنطَقَہ

(لغوی) کمر میں باندھنے کا پٹکا، پیٹی، کمر بند

مِنطَقَہ وار

ایک منطقے کے بعد دوسرے منطقے کا ، ایک منطقے سے دوسرے منطقے تک کا ، منطقہ بہ منطقہ ، منطقے کی ترتیب سے ۔

مِنطَقَۂ مُنجَمِد

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردہ ۔

مِنطَقَۂ مُحرِقَہ

(جغرافیہ) منطقہء حارہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَہ

(جغرافیہ) متوازی حرارت کا خطہ، روئے زمین کے شمال و جنوب کے وہ علاقے جہاں سردی اور گرمی برابر پڑتی ہے

مِنطَقَۂ مُنجَمِدَہ

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردہ ۔

مِنطَقَۂ نُور

(ہیئت) کرئہ نور (یہ ایک نورانی بادلوں کا سا غلاف ہے جو سورج یا اور دیگر اجرام فلکی کے گرد ہوتا ہے اس سے ان کی روشنی اور گرمی انعکاس پذیر ہوتی ہے) (Photosphere) ۔

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی

(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَۂ بُرُوج

(ہیئت) رک : منطقۃ البروج ۔

مِنطَقَہ بادِ بَرِیں

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردۂ شمالی ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ

(جغرافیہ) گلوب پر زمین کے شمالی اور جنوبی حصوں کا وہ علاقہ جہاں سال کے بعض حصوں میں (بعض اوقات تمام سال) بالکل آفتاب نہیں پہنچتا جس کے باعث وہاں سردی شدت سے پڑتی اور برف جمع رہتی ہے، شمالی حصے کو منطقہء باردئہ شمالی اور جنوبی حصے کو منطقہء باردئہ جنوبی کہتے ہیں

مِنطَقَۂ مُبَرَّدَہ

رک : منطقہء باردہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنطَقَۂ مَحرُوقَہ

(جغرافیہ) رک : منطقہء محرقہ ۔

مِنطَقَۂ شُعاعِیَہ

(حیوانیات) ایک سمندری کیڑے کی اندرونی قدرے موٹی جھلی جس پر نصف قطر کی طرح کی دھاریاں بنی ہوتی ہیں ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ جُنُوبی

۔وہ ہے جو دائرہ جنوبی سے قطب جنوبی تک واقع ہے۔

مِنطَقَۂ نِیم سَرد

رک : منطقہء معتدلہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی

وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔

مِنطَقَہِ نَباتی

(جغرافیہ) زمین کا وہ حصہ جہاں مختلف اقسام کی نباتات اُگتی ہیں (خواہ اس کا تعلق سات منطقوں میں کسی بھی منطقے سے ہو) ۔

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَۂ جُنُوبی

(جغرافیہ) خط جدی و دائرئہ قطب جنوبی کے درمیان واقع خطہ یہاں موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَہُ البُرُوج

(ہیئت) ایک فرضی آسمانی بڑا دائرہ جس پر بارہ بروج واقع ہیں، راس منڈل، راس چکر

مِنْطَقَۂ حارَّہ

جغرافیہ: (خط سرطان سے خط جدی تک پھیلا ہوا حلقہ) جہاں سال بھر رات دن برابر رہتے ہیں اور سورج کی شعاعیں عموداً پڑنے سے نہایت شدت کی گرمی پڑتی ہے

نِیم گَرْم مِنْطَقَہ

(جغرافیہ) وہ منطقہ جہاں کی آب و ہوا نیم گرم یا معتدل ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنطَقَۂ بارِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنطَقَۂ بارِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone