تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِنَّت کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِنَّت کَش کے معانیدیکھیے
مِنَّت کَش کے اردو معانی
صفت
- احسان اُٹھانے والا، احسان لینے والا، احسان مند، ممنونِ احسان، شکرگزار
شعر
جو منت کش نہیں ہیں بال و پر کے
پرندے وہ اڑانا چاہتا ہوں
نہال تازہ رہیں نامیہ کے منت کش
درخت خشک کو نشوونما سے کیا مطلب
بہت چاہا تھا ابر تر نے لیکن
نہ منت کش ہوا گلشن ہمارا
English meaning of minnat-kash
Adjective
- under obligation, obliged
मिन्नत-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एहसान उठाने वाला, एहसान लेने वाला एहसानमंद, ममनून-ए-एहसान, शुक्रगुज़ार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِنَّت کَش)
مِنَّت کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔