تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِن و عَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِن و عَن کے معانیدیکھیے
مِن و عَن کے اردو معانی
فعل متعلق
- حرف بحرف، مفصل، تفصیل وار، جوں کا توں، ہو بہو
- ہو بہو ، جوں کا توں ، حرف بحرف ، حقیقت کے مطابق ، مفصل و مشرح ۔
شعر
جو حال دل ہے من و عن رقم کیا جائے
کہ اب ضرورت تشبیہ و استعارہ نہیں
English meaning of min-o-'an
Adverb
- exactly, as it was, to the very letter
मिन-ओ-'अन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِن و عَن)
مِن و عَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔