تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْنے جُلنے" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْنے جُلنے کے معانیدیکھیے

مِلْنے جُلنے

milne-julneमिलने-जुलने

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھیے: مِلْنا جُلنا

مِلْنے جُلنے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

شعر

English meaning of milne-julne

Adverb

  • meeting and mixing, networking

मिलने-जुलने के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मिलना-जुलना का लघु., मुलाक़ात करने वाले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْنے جُلنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْنے جُلنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words