تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِلْنا جُلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْنا جُلنا کے معانیدیکھیے
مِلْنا جُلنا کے اردو معانی
فعل متعلق
- میل جول رکھنا، کسی سے رسم وراہ وملاقات رکھنا، ربط ضبط رکھنا، ملاقات کرنا
شعر
ملنا جلنا جہاں ضروری ہے
ملنے جلنے کا حوصلہ رکھنا
ملنا جلنا ابھی بھی ہے لیکن
ہاتھ سے ہاتھ اب نہ مسنے کے
کسی بھی بات کو لے کر الجھتے رہتے ہیں
یہ ملنا جلنا ہم ایسوں کو راس بھی نہیں ہے
English meaning of milnaa-julnaa
Adverb
- friendliness, geniality, have social intercourse with
मिलना-जुलना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- मेल-जोल रखना, किसी से निकटता रखना, भेट-वार्ता करना, परस्पर हाल-चाल लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِلْنا جُلنا)
مِلْنا جُلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔