تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِلَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِلَّت کے معانیدیکھیے
وزن : 22
اشتقاق: مَلَّ
مِلَّت کے اردو معانی
عربی - اسم، مؤنث
- میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ
- دین، مذہب، شریعت
- مسلمانوں کی جماعت، گروہ مسلمین
- ملنے والوں کا جتھا، اپنے میل کے لوگ، سنگت، محبت
- مشرب، مسلک، اصول زندگی، طرز معاشرت
- ملنساری
- ایک ہی دین، مذہب یا مسلک کو ماننے والوں کا گروہ، ذات، فرقہ، قوم، قومیت (کنا یۃ ً) عوام
- فرقت میں دل کو رنج نے اتنا ملادلا جو اشرفی تھی داغ جگر کی ملت ہوئی(رشک)
English meaning of millat
Arabic - Noun, Feminine
- community, nation, subject, faith
- nation, people, community, followers of a faith or ideology
मिल्लत के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धर्म, मज़हब, दीन
- मज़हब; धर्म
- संप्रदाय; फ़िरका
- कौम।
हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मेल-जोल या मेल मिलाप होने की अवस्था या भाव।
- मिलन-सारी।
مِلَّت کے مترادفات
مِلَّت کے قافیہ الفاظ
مِلَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِلَّت)
مِلَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔