تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِلَّت فَروش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِلَّت فَروش کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
موضوعات: اصطلاحاً
مِلَّت فَروش کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا
شعر
ملت فروش کو کسی ملت سے کیا غرض
اس کو تو ہے غرض فقط اپنی دکان سے
English meaning of millat-farosh
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- the one who sold religion, terminologically: the one who desirous about all and only for worldly things
मिल्लत-फ़रोश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- ईमान-धर्म बेचने वाला, सांसारिक लालच में धार्मिक कार्यों से दूर हो जाने वाला, धर्म और संप्रदाय से ग़द्दारी करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِلَّت فَروش)
مِلَّت فَروش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔