تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْبَن" کے متعقلہ نتائج

مِلْبَن

(معماری) اینٹ بنانے کا آلہ، سانچا، قالب

مُلْبِن

دودھ دینے والی (بکری وغیرہ) ، جس کے بہت دودھ ہو ، دودھاری.

مُلَبِّن

(معماری) اینٹ بنانے والا، پتھیرا، خشت ساز

مِلْبَنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مَلْبَنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مُلْبِنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْبَن کے معانیدیکھیے

مِلْبَن

milbanमिल्बन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مِلْبَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) اینٹ بنانے کا آلہ، سانچا، قالب
  • (معماری) وہ برتن یا چیز جس میں اینٹیں رکھی جائیں
  • معمار یا راج کا وہ برتن جس میں انھیں گارا دیا جاتا ہے، ڈنڈی دار پرات (اسٹین گاس)، دودھ وغیرہ نکالنے یا رکھنے کا لکڑی یا دھات کا برتن

Urdu meaning of milban

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) i.inT banaane ka aalaa, saanchaa, qaalib
  • (maamaarii) vo bartan ya chiiz jis me.n i.inTe.n rakhii jaa.e.n
  • muammaar ya raaj ka vo bartan jis me.n unhe.n gaaraa diyaa jaataa hai, DanDiidaar praat (asTiin gaus), duudh vaGaira nikaalne ya rakhne ka lakk.Dii ya dhaat ka bartan

मिल्बन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (राजगीरी) ईंट बनाने का उपकरण, साँचा, शरीर
  • (राजगीरी) वह बर्तन अथवा वस्तु जिसमें ईंटें रखी जाएँ
  • राजगीर या राजमिस्त्री का वह बर्तन जिसमें उन्हें गारा दिया जाता है, डंडीदार परात (असटीन गास), दूध इत्यादि निकालने या रखने का लकड़ी या धातु का बर्तन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْبَن

(معماری) اینٹ بنانے کا آلہ، سانچا، قالب

مُلْبِن

دودھ دینے والی (بکری وغیرہ) ، جس کے بہت دودھ ہو ، دودھاری.

مُلَبِّن

(معماری) اینٹ بنانے والا، پتھیرا، خشت ساز

مِلْبَنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مَلْبَنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

مُلْبِنَہ

دودھ کا ذخیرہ ، دودھ کا کارخانہ ، انگریزی (Diary Farm)کا ترجمہ ؛ نیز وہ روئیدگی جو مویشیوں کو دودھ زیادہ دینے کے لیے کھلائی جاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْبَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْبَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone