تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلاپ" کے متعقلہ نتائج

دُبْدھا

شش وپنچ، پس و پیش، تذبذب، گومگوں کی کیفیت، وہم، وسوسہ، دگدا، دگدھا

دُبْدھامیں پَڑنا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا کَرْنا

بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

دُبْدھا میں ہونا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو بَدّھی

دو پٹیوں سے بنا ہوا.

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلاپ کے معانیدیکھیے

مِلاپ

milaapमिलाप

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: موسیقی کنایۃً

مِلاپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ تعلقات ، میل جول ، ربط ضبط ، اتفاق ، اتحاد ، ایک ۔
  • ۲۔ لڑائی کے بعد دوستی ، صلح ، مصالحت ، آشتی ۔
  • ۳۔ (i) ملاقات ، وصال یایکجائی ہونا ، ملنا جلنا ؛ معانقہ ، گلے لگنا ۔
  • ۳. (ii)صحبت ، جماع ، ہم بستری ۔
  • ۴ ۔ تنصیب وغیرہ کے ذریعے رابطہ یا براہ راست رسائی ۔
  • ۵۔ (موسیقی) سازوں کی ہم آہنگی ؛ ہم آواز ہونا ۔
  • ۶۔(i) (کنایۃً) سنگم ۔
  • ۶. (ii) ایک چیز کے کنارے کا دوسری چیز کے سرے سے ملنا ، جوڑ ، اتصال ۔
  • ۷۔ (دو چیزوں کی) آمیزش ، ایک دوسرے میں مخطوط ہونا ۔

شعر

English meaning of milaap

Noun, Masculine

  • connection, intercourse, embracing, meeting, union, reconciliation, peace, pacification, union, friendship

मिलाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिले हुए होने की अवस्था या भाव, संगम, स्नेहपूर्ण मिलन, जान-पहचान, दोस्त, वह स्थिति जिसमें व्यक्ति आपस में मिल-जुलकर और स्नेहपूर्वक रहते हों, मेल

مِلاپ کے مترادفات

مِلاپ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone