تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِلاپ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِلاپ ہو جانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مِلاپ
مِلاپ ہو جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ملاپ یا دوستی ہونا ، صلح ہونا ، صفائی ہونا
- ملنا ، اتصال ہونا ، ملاقات ہونا ، وصال ہونا ۔
- ہم آہنگی پیدا ہونا ، ربط ضبط قائم ہونا
- صلح ہوجانا، دوستی ہونا
मिलाप हो जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- मिलना, इत्तिसाल होना, मुलाक़ात होना, विसाल होना
- मिलाप या दोस्ती होना, सुलह होना, सफ़ाई होना
- सुलह होजाना, दोस्ती होना
- हम आहंगी पैदा होना, रब्त ज़बत क़ायम होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِلاپ ہو جانا)
مِلاپ ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔