تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیزانِ عَدْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیزانِ عَدْل کے معانیدیکھیے
مِیزانِ عَدْل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عدل کی ترازو، وہ میزان جس میں قیامت کے روز اعمال جانچے جائیں گے نیزسچی کسوٹی
شعر
میزان عدل کو نہیں لاتا بروئے کار
کرتا ہے انحصار وہ فرضی بیان پر
کھل جائے گا بھرم تری میزان عدل کا
دو ایک حرف جرم اگر کہہ دیا گیا
نہ جانے آپ کا میزان عدل کیسا ہے
کسی کو حکم رہائی سزا کسی کے لیے
English meaning of miizaan-e-'adl
Noun, Feminine
- scale of justice
मीज़ान-ए-'अद्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- न्याय का तराज़ू, नयाय का पलड़ा, वह पलड़ा जिसमें क़ियामत (प्रलय) के दिन क्रियाओं को परखा जाएगा तथा सच्ची कसौटी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیزانِ عَدْل)
مِیزانِ عَدْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔