تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھی روٹی" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھی روٹی

شکر ملی روٹی جو فوج کے سپاہی چھاؤنی سے دور کارِ منصبی ادا کرنے کی صورت میں اپنے ساتھ رکھتے ہیں

کھانڈ کی روٹی جَہاں توڑو وہاں مِیٹھی

اچھی چیز ہر جگہ سے اچھی ہوتی ہے، اچھی چیز کا ہر جُز اچھا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھی روٹی کے معانیدیکھیے

مِیٹھی روٹی

miiThii-roTiiमीठी-रोटी

اصل: سنسکرت

مِیٹھی روٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکر ملی روٹی جو فوج کے سپاہی چھاؤنی سے دور کارِ منصبی ادا کرنے کی صورت میں اپنے ساتھ رکھتے ہیں
  • گھی، کھانڈ، میدہ اور روے کی بنی ہوئی روٹی جس پر پکنے کے بعد سونف اور خشخاس ڈالی جاتی ہے، رجب کی روٹی، تبارک کی روٹی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھی روٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھی روٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone