تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میٹھی چھری، زہر کی پُڑی" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں میٹھی چھری، زہر کی پُڑی کے معانیدیکھیے

میٹھی چھری، زہر کی پُڑی

miiThii chhurii, zahr kii pu.Diiमीठी छुरी, ज़हर की पुड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

میٹھی چھری، زہر کی پُڑی کے اردو معانی

  • باتیں نرم اور خوشگوار مگر با طن میں سخت اور دشمن
  • بغض رکھنے والے کے لیے کہتے ہیں

Urdu meaning of miiThii chhurii, zahr kii pu.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • baate.n naram aur Khushagvaar magar baatin me.n saKht aur dushman
  • buGaz rakhne vaale ke li.e kahte hai.n

मीठी छुरी, ज़हर की पुड़ी के हिंदी अर्थ

  • बातें कोमल एवं सुखद परंतु अंदर में कठोर एवं शत्रु
  • कपटी व्यक्ति के लिये कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میٹھی چھری، زہر کی پُڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میٹھی چھری، زہر کی پُڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone