تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھی بات" کے متعقلہ نتائج

مِیٹھی بات

خوش گوار، دلچسپ اور مزے کی گفتگو، اچھے بول، ہمدردی کے بول، ملائم بات، نرم بات، دلچسپ بات، گفتار شیریں

مِیٹھی باتوں پَہ جانا

پیار کی باتوں پر دھوکا کھانا ، نرم نرم باتوں کی وجہ سے پھنس جانا ۔

مِیٹھی بات کَرنا

اچھی بات کرنا ، پسندیدہ گفتگو کرنا ، دل خوش کن بات کرنا ۔

مِیٹھی باتیں

دلچسپ اور اچھے بول ، مزے کی باتیں ، شیریں سخن ۔

مِیٹھی باتوں میں دِن رات کَٹتے مَعلُوم نَہیں دیتے

اچھی باتوں یا خوش حالی میں وقت جلد گزر جاتا ہے

مِیٹھی باتیں کَرنا

نرمی سے بولنا ، مزے کی باتیں کرنا ، شیریں کلامی اور فصاحت سے بات چیت کرنا ۔

مِیٹھی باتوں پَر جانا

پیار کی باتوں پر دھوکا کھانا ، نرم نرم باتوں کی وجہ سے پھنس جانا ۔

تیری بات گُڑ سے مِیٹھی

تیری بات بہت پسند ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھی بات کے معانیدیکھیے

مِیٹھی بات

miiThii-baatमीठी-बात

وزن : 2221

مِیٹھی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوش گوار، دلچسپ اور مزے کی گفتگو، اچھے بول، ہمدردی کے بول، ملائم بات، نرم بات، دلچسپ بات، گفتار شیریں

English meaning of miiThii-baat

Noun, Feminine

मीठी-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विनम्र बात, ख़ुशगुवार, नर्म बात, मुलाय बात, दिलचस्प और मज़े की गुफ़्तगू,अच्छे बोल, हमदर्दी के बोल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone