تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیش بَہار" کے متعقلہ نتائج

مِیش بَہار

(نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والا ایک درخت جس کی دو قسمیں بڑی اور چھوٹی نیز جنگلی اور بستانی ہے ، بڑی قسم ایک گز سے زیادہ ، چھوٹی بالشت برابر ہوتی ہے ، پتے پتلے اور پھول کا رنگ زردی و سفیدی کے بین بین ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں اور جنگلوں میں ہوتا ہے ، حی العالم ، ہمیشہ بہار ، سدا بہار ، ہمیشہ جوان

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیش بَہار کے معانیدیکھیے

مِیش بَہار

miish-bahaarमीश-बहार

مِیش بَہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والا ایک درخت جس کی دو قسمیں بڑی اور چھوٹی نیز جنگلی اور بستانی ہے ، بڑی قسم ایک گز سے زیادہ ، چھوٹی بالشت برابر ہوتی ہے ، پتے پتلے اور پھول کا رنگ زردی و سفیدی کے بین بین ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں اور جنگلوں میں ہوتا ہے ، حی العالم ، ہمیشہ بہار ، سدا بہار ، ہمیشہ جوان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیش بَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیش بَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words