تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیران گور بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

مِیران

(عور) ربیع الآخر کا مہینہ (عموماً میراں جی مستعمل).

مِیران جی

(عورت) بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، ربیع الآخر، گیارھویں کا مہینہ

مِیران غَضَب

وہ افسر جو تعذیب پر مامور ہوں؛ (کنایۃً) افسرانِ سپاہیوں کے افسر.

میران جی کا چاند

عورتوں کا چوتھا مہینہ، ربیع الآخر

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

مِیران کی کَڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے.

مِیران سَر چَڑْھ رَہا ہے

باؤلا بے ہوش ہو رہا ہے یا غصّے میں ہے.

مِیران کا بَکْرا

رک: شیخ سدو کا بکرا جو زیادہ مستعمل ہے.

مِیران گور بَرابَر

جس قدر میراں کی قبر کھودی گئی اتنی ہی مٹی اوپر پڑ گئی، میراں کی قبر اتنی ہی لمبی ہے جتنے خود میراں: مراد: کسی چیز کا عدم اور وجود برابر ہونا؛ آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا.

میراں کی بوٹی ہے

بڑا حصہ تو بڑے آدمی کو ہی ملے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیران گور بَرابَر کے معانیدیکھیے

مِیران گور بَرابَر

miiraan gor baraabarमीरान गोर बराबर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیران گور بَرابَر کے اردو معانی

  • جس قدر میراں کی قبر کھودی گئی اتنی ہی مٹی اوپر پڑ گئی، میراں کی قبر اتنی ہی لمبی ہے جتنے خود میراں: مراد: کسی چیز کا عدم اور وجود برابر ہونا؛ آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا.

Urdu meaning of miiraan gor baraabar

  • Roman
  • Urdu

  • jis qadar miiraa.n kii qabr khodii ga.ii utnii hii miTTii u.upar pa.D ga.ii, miiraa.n kii qabr utnii hii lambii hai jitne Khud miiraa.nh muraadah kisii chiiz ka adam aur vajuud baraabar honaa; aamdanii aur Kharch ka baraabar honaa

English meaning of miiraan gor baraabar

  • Mīrān's grave (is) as (or as large as) Mīrān's, expenditure as the income

मीरान गोर बराबर के हिंदी अर्थ

  • जिस क़दर मीराँ की क़ब्र खोदी गई उतनी ही मिट्टी ऊपर पड़ गई, मीराँ की क़ब्र उतनी ही लंबी है जितने ख़ुद मीराँ: मुराद: किसी चीज़ का अदम और वजूद बराबर होना, आमदनी और ख़र्च का बराबर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیران

(عور) ربیع الآخر کا مہینہ (عموماً میراں جی مستعمل).

مِیران جی

(عورت) بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، ربیع الآخر، گیارھویں کا مہینہ

مِیران غَضَب

وہ افسر جو تعذیب پر مامور ہوں؛ (کنایۃً) افسرانِ سپاہیوں کے افسر.

میران جی کا چاند

عورتوں کا چوتھا مہینہ، ربیع الآخر

مِیران جی کا مَہِینَہ

مراد: ربیع الآخر، بارہ وفات کے بعد کا مہینہ، گیارھویں کا مہینہ

مِیران کی کَڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے.

مِیران سَر چَڑْھ رَہا ہے

باؤلا بے ہوش ہو رہا ہے یا غصّے میں ہے.

مِیران کا بَکْرا

رک: شیخ سدو کا بکرا جو زیادہ مستعمل ہے.

مِیران گور بَرابَر

جس قدر میراں کی قبر کھودی گئی اتنی ہی مٹی اوپر پڑ گئی، میراں کی قبر اتنی ہی لمبی ہے جتنے خود میراں: مراد: کسی چیز کا عدم اور وجود برابر ہونا؛ آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا.

میراں کی بوٹی ہے

بڑا حصہ تو بڑے آدمی کو ہی ملے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیران گور بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیران گور بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone