تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میر ساماں" کے متعقلہ نتائج

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

مُشْتاق ہونا

آرزو مند، خواہش مند، طالب ہونا

مُشْتاقِ دید

مُشْتاق بنانا

آرزو مند ، طالب یا شوقین بنانا ، اشتیاق میں رکھنا ۔

مُشْتاقِ جَمال

مُشْتاقی

اشتیاق، شوق میں ہونا، آرزو مندی، طلب

مُشْتاقانَہ

مشتاق کی مانند، خواہشمندانہ، آرزو مندی کے ساتھ

مُشْتاقِین

بہت سارے مشتاق ؛ انتظار کرنے والے ، منتظرین ۔

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

دِیدَۂ مُشْتاق

مُنتظِر ، کسی کے اِنتظار ، میں کُھلی ہوئی آن٘کھ .

نا دِیدَہ مُشْتاق

غایَتِ چَشْمِ مُشْتاق

مُشْتَق ہونا

کسی لفظ کا مصدر سے بننا یا اصل مادّہ پر مشتمل ہونا

مُشْتَقات

اشتقاق سے بنائے ہوئے الفاظ، کسی لفظ یا اس کے اصل مادّہ سے بننے والے الفاظ و مرکبات

جُزْوی مُشْتَق

(ریاضی) ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد ، جبر و مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں میر ساماں کے معانیدیکھیے

میر ساماں

miir-saamaa.nमीर-सामाँ

وزن : 2122

میر ساماں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • خانسا ماں، امیروں یا بادشاہوں کے کھانے کا انتظام کرنے والا

English meaning of miir-saamaa.n

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • butler, the one who is the manager of king's and amir's kitchen

मीर-सामाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • खानसामाँ, अमीरों या बादशाहों के खाने का इंतिज़ाम करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میر ساماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

میر ساماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone