تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیرِ تَشرِیفات" کے متعقلہ نتائج

تَشْرِیفات

(بطور واحد) ظاہری اخلاق و آداب، ظاہری تکریم، درجہ، مرتبہ، (بطور جمع) تشریف

تَشْرِیفاتی

پابند رسوم، پر تکلف ، تکلف آمیز ، رسم پرست ، وہ شخص جس کے ذمے آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی ہوتی ہے ؛ وہ شخص جس کی تحویل میں آداب کی کتاب ہو : کسی عہد سے متعلق ، محکمانہ .

تَشرِیفاتْچی

آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی کا کام کرنے والا.

تَشْرِیفاتِ فاخِرَہ

عمدہ لباس یا انعام و اکرام ؛ خلعت ، مربتہ ، بزرگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیرِ تَشرِیفات کے معانیدیکھیے

مِیرِ تَشرِیفات

miir-e-tashriifaatमीर-ए-तशरीफ़ात

وزن : 222221

موضوعات: سیاسیات

مِیرِ تَشرِیفات کے اردو معانی

  • (سیاسیات) سرکاری آداب و رسومات کی بجاآوری پر مامور و متعین افسروں کا افسر (انگ : Chief of Protocol)

English meaning of miir-e-tashriifaat

  • chief of protocol

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیرِ تَشرِیفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیرِ تَشرِیفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone