تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیرِ شِکار" کے متعقلہ نتائج

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

مُشْتاق ہونا

آرزو مند، خواہش مند، طالب ہونا

مُشْتاقِ دید

مُشْتاق بنانا

آرزو مند ، طالب یا شوقین بنانا ، اشتیاق میں رکھنا ۔

مُشْتاقِ جَمال

مُشْتاقی

اشتیاق، شوق میں ہونا، آرزو مندی، طلب

مُشْتاقانَہ

مشتاق کی مانند، خواہشمندانہ، آرزو مندی کے ساتھ

مُشْتاقِین

بہت سارے مشتاق ؛ انتظار کرنے والے ، منتظرین ۔

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

دِیدَۂ مُشْتاق

مُنتظِر ، کسی کے اِنتظار ، میں کُھلی ہوئی آن٘کھ .

نا دِیدَہ مُشْتاق

غایَتِ چَشْمِ مُشْتاق

مُشْتَق ہونا

کسی لفظ کا مصدر سے بننا یا اصل مادّہ پر مشتمل ہونا

مُشْتَقات

اشتقاق سے بنائے ہوئے الفاظ، کسی لفظ یا اس کے اصل مادّہ سے بننے والے الفاظ و مرکبات

جُزْوی مُشْتَق

(ریاضی) ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد ، جبر و مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیرِ شِکار کے معانیدیکھیے

مِیرِ شِکار

miir-e-shikaarमीर-ए-शिकार

وزن : 22121

مِیرِ شِکار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ عہدے دار جس کے سپرد شکاری جانوروں (مثلاً بازوں) کی نگہبانی ہو، بازوں کو شکار کے لیے سدھانے والا نیز پرندوں کا شکاری، شاہی شکار کا منظم اعلیٰ
  • (مجازاً) مردم شناس آدمی
  • (مجازاً) رنڈیوں کا چودھری، بھڑوا، دلال

English meaning of miir-e-shikaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • royal chief huntsman, the one trained eagle for hunting, grand falconer, a bird-catcher
  • (Metaphorically) anthropologist
  • (Metaphorically) a pimp

मीर-ए-शिकार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादशाहों के शिकारगाह का प्रबंध करने वाला, बाजों के शिकार के लिए प्रशिक्षित करने वाला, पक्षियों का शिकारी, राजशाही दरबार का शिकार विभाग का उच्च प्रबंधक
  • (लाक्षणिक) लोगों की परख रखने वाला, मानवविज्ञानी
  • ( लाक्षणिक) रंडियों का चौधरी, भड़वा, दलाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیرِ شِکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیرِ شِکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone